Live Audio

درد شقیقہ اور سر کا چکراناMigraine وجوہات گرم اور خشک مزاج غذاؤں کے مسلسل اور کثرت استعمال سے جسم اور خون میں صفراوی مادے Yellow Bile جمع ہوتے ہیں اور جسم سے قدرتی اخراج رک جاتا ہے اور صفراوی مادے سر کے بائیں جانب کی جھلیوں میں رک جاتا ہے اور درد کا باعث بنتا ہے علاج گرم اور تر مزاج غذاؤں میں ہے 

عمر رضی اللہ عنہ بن الخطاب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن پڑھا کرو کیونکہ ۔۔۔۔

وَ قَالَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ بِهٰذَا الْقُرْاٰنِ وَ لَا بِالَّذِيْ بَيْنَ يَدَيْهِ١ؕ وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الظّٰلِمُوْنَ مَوْقُوْفُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۖۚ يَرْجِعُ بَعْضُهُمْ اِلٰى بَعْضِ ا۟لْقَوْلَ١ۚ يَقُوْلُ الَّذِيْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِلَّذِيْنَ اسْتَكْبَرُوْا لَوْ لَاۤ اَنْتُمْ لَكُنَّا مُؤْمِنِيْنَ۰۰۳۱

کفار کہتے ہیں کہ ہم ہر گز اس قرآن کو نہیں مانیں گے اور نہ اس سے پہلے کی کتابوں کو تسلیم کریں گے۔ کاش! آپ اس وقت ان کا حال دیکھیں ، جب یہ ظالم اپنے رب کے حضور کھڑے کئے جائیں گے، ان میں سے ایک، دوسرے پر بات کو ڈالتا ہوگا۔ جو لوگ دنیا میں کمزور بنا دئیے گئے وہ بڑے بننے والے لوگوں سے کہیں گے ’’اگر تم نہ ہوتے تو ہم یقیناً مومن ہوتے!‘‘ سورۃ سبا 31

قَالَ الَّذِيْنَ اسْتَكْبَرُوْا لِلَّذِيْنَ اسْتُضْعِفُوْۤا اَنَحْنُ صَدَدْنٰكُمْ عَنِ الْهُدٰى بَعْدَ اِذْ جَآءَكُمْ بَلْ كُنْتُمْ مُّجْرِمِيْنَ۰۰۳۲

یہ بڑے بننے والے کمزور لوگوں کو جواب دیں گے ’’کیا ہم نے تمہیں اس ہدایت سے روکا تھا جو تمہارے پاس آچکی تھی؟ بلکہ تم خود ہی مجرم تھے!‘‘ سورۃ سبا 32

وَ قَالَ الَّذِيْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِلَّذِيْنَ اسْتَكْبَرُوْا بَلْ مَكْرُ الَّيْلِ وَ النَّهَارِ اِذْ تَاْمُرُوْنَنَاۤ۠ اَنْ نَّكْفُرَ بِاللّٰهِ وَ نَجْعَلَ لَهٗۤ اَنْدَادًا١ؕ وَ اَسَرُّوا النَّدَامَةَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ١ؕ وَ جَعَلْنَا الْاَغْلٰلَ فِيْۤ اَعْنَاقِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا١ؕ هَلْ يُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ۰۰۳۳

کمزور لوگ بڑے بننے والوں سے کہیں گے ’’ نہیں بلکہ تمہاری شب و روز کی فریب کاری نے (ہمیں روکا تھا)، جب تم ہمیں حکم دیتے تھے کہ ہم اﷲ کے ساتھ کفر کریں اور دوسروں کو اس کا ہمسر ٹھہرائیں ‘‘۔ اور جب یہ لوگ عذاب کو دیکھیں گے تو اپنی پشیمانی کو چھپائیں گے۔ اور ہم ان لوگوں کی گردنوں میں ، جو کفر کرتے رہے، طوق ڈال دیں گے اور ان کو بس وہی سزا دی جائے گی جو وہ عمل کرتے رہے ہیں ۔

سورۃ سبا 33

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أُحِبُّكَ فَاجْعَلْنِي مِنْ عِبَادِكَ الَّذِينَ تُحِبُّهُمْ-اے اللہ! میں آپ سے محبت کرتی ہوں، پس مجھے اپنے اُن بندوں میں شامل فرمائیے جن سے آپ محبت کرتے ہیں۔🤍
کبھی کبھی انسان اڑ کر کہی دور جانا چاہتا ہے تاکہ سکون کے کچھ لمحے گزار سکے۔
Assalamualaikum 💐🌹💚
Muhammad Jalil Khanshared fromMuhammad Jalil Khan's post
اصطلاح کسے کہتے ہیں؟جب کوئی لفظ اپنے لغوی معنی کی بجائے کسی مخصوص معانی میں استعمال ہو تو اسے اصطلاح یعنی (term) کہا جاتا ہے۔ کسی شعبہ علم میں کچھ خاص اور جدا گانہ معانی کے ساتھ مروج الفاظ اصطلاحات کہلاتے ہیں۔ یہ عموما وہی الفاظ ہوتے ہیں جو روزمرہ زندگی میں بولے جاتے ہیں مگر تکنیکی میدان میں ان کے معانی مختلف ہوتے ہیں جیسے وزن سے مراد کسی مادی چیز کی مقدار ہے مگر اہل عروض کے نزدیک یہ شاعری کی خاص ترکیب ہے ۔  جیسے دیوان کا لفظ شاہی اصطلاح میں دربار شاہی ہے اور شاعری کی زبان میں شاعر کے کلام کا مجموعہ ہے۔پروفیسر محمد جلیل خان مخلص 

صرف ایک عادت بدلنے سے آپ کامیابی کی راہ پر مستحکم ہونے لگتے ہیں 

لوگ عزت بھی دیتے ہیں کام بھی دیتے ہیں 

پیسہ بھی ملتا ہے اچھے دوست بھی 

بنتے ہیں 

جو عادت چھوڑنا ہے 

وہ ہے جھوٹ بولنا اور دھوکہ دینا ۔

لوگ ایماندار اور بھروسہ کے قابل شخص کو ہر قیمت پر اپنے تعلق میں رکھنا چاہتے ہیں 



🔥 ہر کوئی پوچھ رہا ہے کہ آخر ایسا کیا ہے؟ 🔥پچھلے کچھ دنوں سے بہت سے لوگ مجھ سے رابطہ کر رہے ہیں، سوال کر رہے ہیں اور معلومات لے رہے ہیں۔سچ یہ ہے کہ اکثر لوگ مواقع کو اس وقت دیکھتے ہیں جب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ ⏳کچھ لوگ صرف تماشائی بنتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ وقت پر فیصلہ کر کے اپنی زندگی کا رخ بدل دیتے ہیں۔ 🚀میں کسی کو قائل نہیں کرتا، صرف معلومات دیتا ہوں۔ فیصلہ ہمیشہ آپ کا ہوتا ہے۔ 💯اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ لوگ مسلسل رابطہ کیوں کر رہے ہیں اور آخر ایسا کیا ہے جس نے اتنی توجہ حاصل کی ہے...📩 بس "INFO" لکھ کر میسج کریں۔شاید آپ کا اگلا فیصلہ آپ کی اگلی کامیابی بن جائے۔ ✨#KajulKamri #NewBeginnings #Opportunity #SuccessMindset

Pull down to refresh