
Miraal fatima
Tell those who are saddened: _The paths of Allah, the Blessed and Exalted, are vast. Neither does any sorrow last forever, nor does any hardship remain forever.
رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا :
> {صحیح مسلم: ٧٨٠}قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا
> ﴿صحيح مسلم : ١٨٦٤﴾دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی اور سفارشی ہے اس کو ہر روز کھول کر اوپر سے دیکھ کر پڑھیں چاہے ایک آیت ہی ہو۔۔۔۔۔
>
دعا ہے کہ اللہ ہمیں جنت الفردوس میں ایک ساتھ جمع فرمائے:)🌸♥️ اور جب ہم وہاں داخل ہوں تو ہمیں یہ خوشخبری سنائی جائے:
> ﴿ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ آمِنِينَ﴾ “سلامتی اور مکمل اطمینان کے ساتھ اس میں داخل ہو جاؤ”🍃🥹🎀>
🌸وَاذْكُرُوا اللّٰهَ فِيْٓ اَيَّامٍ مَّعْدُوْدٰتٍؕ
ترجمہ: اور اللہ کو یاد کرو ان دنوں میں جو گنتی کے چند دن
سورۃ البقرہ: 20🌸🤍
intoBlog - Write, Speak, Inspire