
@username
No bio available.
جب تک زندہ ہو
کوشش جاری رکھو
ہر ناکامی کے بعد
پہلے سے شدید کوشش
یہی ثبوت ہے
کہ تم زندہ ہو
جو کوشش چھوڑ دیتے ہیں
وہ چلتے پھرتے ہیں
مگر زندوں میں شمار نہیں ہوتے
کوئی تمہارے درد کا مرہم نہیں بنے گا
اپنے ہر زخم کو خود سینا ہوگا
ہر چوٹ کے بعد
پھر سے جینا سیکھو
دنیا کے لئے مثال ہی بننا ہے
تو کمزوری کی نہیں
ہمت اور کامیابی کی مثال بنو
یہ ضرور ہوگا
ایک بار دل ❤️
پر ہاتھ رکھ کر قسم کھا لو
کہ جب تک سانس باقی ہے میں
جیتنے کے لئے ہر مقابلہ کروں گا
wish you luck 🤞 dear
حیرت ہے
یہ ہو کیا رہا ہے
مسلسل ایک کے بعد ایک
کل ایزی پیسہ ایپ نے عوام کو شدید ٹینشن میں رکھا ابھی بھی کچھ لوگ پرابلم میں ہیں۔
آج فیس بک میں بہت بڑا تکنیکی مسئلہ آ گیا ۔۔
کیا ڈیجیٹل دور کا عروج ہے
یا زوال ہے
بس ایک حل ہے
into blog
جیسے پلیٹ فارم پر بہ تدریج موو ہوتے جائیں۔
فیس بک اور میٹا بھی وقت پر دھوکہ دے سکتی ہیں۔
دنیا جہنم بنی ہوئی ہے نفرت کی آگ سے
آئیں ہم کوشش کرتے ہیں اس آگ کو محبت سے
مٹا تے جائیں اس جہنم کو
جتنا ہوسکے جنت بناتے جائیں
لوگ نفرت کی بات کر کے وائرل ہو جاتے ہیں
ہم ہیں کہ محبت کی باتیں ہی لکھیں گے
چاہے ہمیں کوئی چاہے یا نہ چاہے
مجرم پیدا ہوتے ہیں
یا بنائے جاتے ہیں ؟؟
سوال ہے جواب جس کا مشکل ہے
جن کے ذہن میں جینے کی کوئی وجہ ہو
وہ نہ تو فضولیات میں الجھتے ہیں
نہ ہی تھکتے ہیں نہ مایوس ہوتے ہیں
خود پر ایک احسان کریں
جینے کے لئے کم سے کم ایک مضبوط وجہ
اپنے ذہن کو دے دیں پھر دیکھیں کہ کیسے زندگی میں بدلاؤ آتا ہے
intoBlog - Write, Speak, Inspire