Live Audio

*کچھ ایسی دوائیں ہیں جن کے استعمال سے بیماریاں نہیں ہوتیں مثلاً*
1. ورزش بھی ایک دوا ہے۔2. صبح کی سیر بھی ایک دوا ہے۔3. روزہ بھی ایک دوا ہے۔۔4. گھر والوں کے ساتھ کھانا بھی ایک دوا ہے۔5۔ ہنسی بھی ایک دوا ہے۔6۔ گہری نیند بھی ایک دوا ہے۔7۔ پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا بھی ایک دوا ہے۔8 خوش رہنا بھی ایک دوا ہے۔9. خاموشی بھی بعض صورتوں میں دوا ہے۔10۔ لوگوں کی مدد کرنا بھی ایک دوا ہے۔۔ *اورسب سے بڑھ کے آپکے اچھے اور مخلص دوست ایک مکمل دوائیوں کی دکان ہے۔*
اچھے گلاس اور بیک کور کی اہمیت

آج کل موبائل فون ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔ اس کی حفاظت کے لیے معیاری ٹیمپرڈ گلاس اور مضبوط شاک پروف کور کا استعمال بے حد ضروری ہے۔ اگر موبائل اچانک ہاتھ سے گر جائے تو یہ دونوں چیزیں جھٹکوں کو برداشت کرکے اسکرین اور باڈی کو نقصان سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ 
چند سو روپے کی یہ چیزیں آپ کو ہزاروں روپے کے نقصان سے بچا سکتی ہے۔ اس لیے اپنے قیمتی موبائل کی حفاظت کے لیے ہمیشہ معیاری اسیسریز استعمال کریں۔
 کیونکہ چھوٹی احتیاط بڑے نقصان سے بچا لیتی ہے۔
(عامر شہزاد ، چنیوٹ)

اپنے دن کی شروعات کیسے کریں — کامیاب لوگوں کی خاموش عادت

 

دن کی شروعات انسان کی پوری توانائی، موڈ اور فیصلوں کو متاثر کرتی ہے۔

کچھ لوگ صبح اٹھتے ہی موبائل دیکھتے ہیں، کچھ فوراً بھاگ دوڑ میں لگ جاتے ہیں، اور کچھ بغیر کسی سمت کے دن گزار دیتے ہیں۔

لیکن کامیاب لوگوں میں ایک بات مشترک ہوتی ہے وہ اپنے دن کی شروعات شعوری طور پر کرتے ہیں، حادثاتی طور پر نہیں –

 

صبح کا پہلا گھنٹہ آپ کے پورے دن کا رخ طے کرتا ہے۔ اگر یہ گھنٹہ پرسکون، منظم اور مثبت ہو تو دن بھی ویسا ہی بنتا ہے۔ اگر یہ گھنٹہ بے ترتیبی میں گزر جائے تو دن بھی بکھرا ہوا محسوس ہوتا ہے۔

اپنے دن کی شروعات کیسے بہتر بنائیں؟

پہلا اصول: چند (تین) منٹ خاموشی - جاگتے ہی فوراً موبائل نہ دیکھیں۔ دو سے تین منٹ صرف خاموش بیٹھیں۔ یہ خاموشی ذہن کو صاف کرتی ہے اور دل کو سکون دیتی ہے۔

دوسرا اصول: شکر ادا کریں اپنے دل میں تین چیزوں کا شکر ادا کریں۔ شکر انسان کی توانائی بڑھاتا ہے اور دن کو مثبت بناتا ہے۔-

تیسرا اصول: ایک چھوٹا سا مقصد طے کریں پورے دن کے لیے صرف ایک اہم کام طے کریں۔ ایک مقصد انسان کو سمت دیتا ہے اور ذہنی بوجھ کم کرتا ہے۔

چوتھا اصول: جسم کو حرکت دیں- پانچ سے دس منٹ کی ہلکی واک، اسٹریچنگ یا سانس کی مشقیں۔ جسم حرکت کرے تو ذہن بھی جاگ جاتا ہے۔

پانچواں اصول: مثبت جملے اپنے دل میں یہ جملے ڈالیں -

 میں آج بہتر بنوں گا- میں پرسکون رہوں گا- میں اللہ کے سہارے چلوں گا- میں اپنے دن کو خوبصورت بناؤں گا

 

حرف آخر

دن کی شروعات اگر مضبوط ہو تو پورا دن مضبوط ہو جاتا ہے۔ یہ چھوٹی عادتیں آپ کی زندگی میں بڑی تبدیلی لاتی ہیں۔ یاد رکھیں: کامیاب لوگ قسمت کے سہارے نہیں چلتے، وہ اپنی صبح کے سہارے چلتے ہیں۔

اپنے دن کی شروعات مضبوط کریں — یہی دن کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔

 

 #MorningMindset #Motivation #DailyHabits


In this era everyone should learn English as a skill because I saw many people succeed due to this language,technology is promoting day by day and in all use english if We ignore it we may become very remote for networking it is compulsory  I learn that the network is netwoth mean it's a wealth if you have connections with a community you will more chances of success....
"امید کا دامن تھامے رکھو؛ حیرت انگیز چیزیں اُس وقت بھی ہو سکتی ہیں جب تم اُن کی سب سے کم توقع رکھتے ہو۔" ✨

اپ دوسروں کی مدد کریں 
یہ جانتے ہوۓ کہ وہ اپ کی مدد نہیں کر سکتے۔

امید بدترین عذابوں میں سے بھی بدترین ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ تکلیف کو طول دیتی ہے
روزمرہ استعمال کی غذاؤں کے مزاجخشک مزاج غذائیں: اگر آپ کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جو خشکی اور تیزابیت کی وجہ سے ہے تو آپ کو خشک مزاج غذاؤں سے پرہیز کی ضرورت ہے ۔ روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی خشک مزاج غذاؤں کی فہرست :سبزیاں: کریلے ، پالک ، ساگ، چنے، لوبیا ، کچنار، چنے کی دال ، مٹر۔گوشت: مچھلی ، بڑا گوشت، کلیجیپھل: آڑو، کٹھے انگور، کھٹا آم، ناریل ، جاپانی پھل مشروبات: سکنجبین ، دودھ سوڈا، کولڈ ڈرنکس ، کافی ، پتی کا قہوہ، سرکہ، لونگ دارچینی کا قہوہ
گرم مزاج غذائیں:اگر آپ کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جو صفرا کی زیادتی یعنی گرمی کی وجہ سے ہے تو آپ کو گرم مزاج غذاؤں سے پرہیز کی ضرورت ہے ۔ روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی گرم مزاج غذاؤں کی فہرست :سبزیاں: ، بینگن، دال مونگ، لہسن، پیاز ، مولی، ہری مرچ، لال مرچ گوشت: مٹن، دیسی چکنپھل: آم شیریں، پپیتہ، میٹھے انگور، خربوزہمشروبات: شہد کا شربت ، اجوائن پودینہ کا قہوہ 
تر مزاج غذائیں: غذائیں:اگر آپ کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جو بلغم کی زیادتی یعنی تری کی وجہ سے ہے تو آپ کو اعصابی یعنی تر مزاج غذاؤں سے پرہیز کی ضرورت ہے ۔ روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی تر مزاج غذاؤں کی فہرست :سبزیاں: حلوہ کدو ، کدو، ٹینڈے ، گھیا توری ، شلجم، مونگرے پھل: میٹھے امرود، سردا ، انار شیریں گوشت: سری پائے مشروبات: دودھ کی لسی ، ستو، شربت بزوری 

جو جمعہ کے دن درود پڑھتا ہے اللہ اُس پر خاص رحمت نازل فرماتا ہے۔

جمعہ صرف دن نہیں بلکہ روح کی تازگی کا دن ہے۔🌸

Pull down to refresh