Default Profile

Kashif shamail

@username

No bio available.

19
Posts
2
Followers
0
Following
"اعتماد اُس وقت بڑھتا ہے جب آپ غلطیوں سے ڈرنا چھوڑ دیتے ہیں اور اپنی تیاری پر بھروسہ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔"تفصیل:اس قول کا مطلب یہ ہے کہ کامیاب لوگ غلطیوں کے خوف میں مبتلا نہیں رہتے، بلکہ اپنی محنت، سیکھنے کے عمل اور تیاری پر اعتماد رکھتے ہیں۔ جب آپ اپنی صلاحیتوں اور تیاری پر یقین کرتے ہیں تو خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے، اور یہی اعتماد آپ کو بہتر فیصلے کرنے اور آگے بڑھنے میں مدد دیتا ہے۔✨ مختصر اور مؤثر انداز: "غلطیوں کے خوف کو چھوڑ دو، اپنی محنت پر یقین رکھو؛ یہی حقیقی خود اعتمادی کی بنیاد ہے۔"
یا تو سوچو، ٹھان لو اور کر گزرو یا پھر سوچو اور بس سوچتے ہی رہو۔
 پتا ہے دنیا میں جتنے کامیاب لوگ گزرے ہیں ان سب میں ایک ہی خصوصیت تھی۰ وہ سوچتے تھے پر کر گذرتے بھی تھے اور وہ بھی انجام کا سوچے بنا۔
سوچی پیا تے بندہ گیا۔
جو کرنا ہے کرو، پر کرو تو سہی، زیادہ سے زیادہ کیا ہو گا، ناکام ہو جاؤ گے نا ؟
خیر ہے سیکھو گے بھئ تو سہی۔ اور ہاں، سستی اور ہار سے ڈرنے والو، ابھی کونسا تیر مار لیا ہے؟
ہار کے ڈر سے ہمت نا کرنا بھی بھلا کوئ دانشوری ہے؟
ُاُٹھو اور ابھی ارادہ کرو، دیکھو قدرت کیسے ساتھ دیتی ہے پھر تمہارا !
Copied
چیلنج آپ کو توڑنے کے لیے نہیں آتا، بلکہ آپ کے اندر موجود اُس طاقت کو ظاہر کرنے کے لیے آتا ہے جسے آپ نے ابھی  دریافت نہیں کیا۔" ✨💫تفصیل: اس قول کا مطلب یہ ہے کہ زندگی کی مشکلات اور آزمائشیں صرف پریشان کرنے کے لیے نہیں ہوتیں۔ اکثر یہی مشکلات انسان کو اپنی اصل صلاحیت، ہمت اور طاقت کا احساس دلاتی ہیں۔ جب ہم مشکل حالات کا مقابلہ کرتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم اپنے خیال سے کہیں زیادہ مضبوط ہیں۔مختصر سبق: 🌸 مشکلات رکاوٹ نہیں، بلکہ آپ کی پوشیدہ طاقت کو سامنے لانے کا ذریعہ ہوتی ہیں۔
✨ "جس لمحے آپ ہار ماننے سے انکار کر دیتے ہیں، اسی لمحے ناکامی آپ پر اپنا اثر کھو دیتی ہے۔#"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عیدالاضحیٰ کے اس بابرکت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانی اور ہر نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہمیں اخلاص، تقویٰ اور دین پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک۔
postImage
*وقوفِ عرفہ — #قبولیتِ #دعا #کی #عظیم #ساعتیں*#
*حاجی حضرات! #میدانِ عرفات میں وقوفِ عرفہ کا مبارک وقت# شروع ہو چکا ہے۔ یہ وہ عظیم ساعتیں ہیں جن میں رحمتِ الٰہی جوش میں ہوتی ہے، دعائیں قبول کی جاتی ہیں اور اللہ رب العزت کثرت کے ساتھ اپنے بندوں کو جہنم سے آزادی عطا فرماتے ہیں۔آج مغرب تک کا ہر لمحہ قیمتی ہے، اس لیے اپنے اوقات کو خصوصی دعاؤں، ذکر، توبہ و استغفار اور اللہ تعالیٰ کی یاد میں گزاریں۔ عاجزی اور خشوع کے ساتھ اپنے رب کے سامنے ہاتھ پھیلائیں، اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، اپنے لیے، والدین، اہلِ خانہ، امتِ مسلمہ اور دنیا و آخرت کی بھلائی کے لیے خوب دعائیں کریں اور جو حضرات حج پر نہیں ہیں، وہ بھی تنہائی میں بیٹھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور جھک جائیں، آنکھوں میں آنسو اور دل میں امید لے کر دعاؤں کا اہتمام کریں۔ کیا معلوم اللہ تعالیٰ کی رحمت ہماری طرف بھی متوجہ ہو جائے اور ہماری مغفرت کا فیصلہ فرما دے*
آج دعائیں مانگنے کا دن ہے۔ کوشش کریں کہ آج لالچی بن جائیں۔ اپنے اور اپنے پیاروں کے حق میں اللّہ پاک سے ڈھیروں دعائیں مانگیں۔اور ہاں، اپنی دعاؤں میں ہر انسان کو یاد رکھیں جو کسی نہ کسی پریشانی کا شکار ہے کیوں کہ غیر کے لئے غیر کی دعا اللّٰہ پاک جلدی قبول فرماتے ہیں۔اللّہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ذہنی سکون عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین۔
🌟 “بہترین مشورہ وہی ہوتا ہے#جو انسان کو بدلنے پر مجبور کر دے۔#”✨ “اپنے آپ پر یقین رکھو#،کیونکہ قسمت بھی انہی کا ساتھ دیتی ہےجو ہار ماننا نہیں جانتے۔#”🌿 “زندگی میں خاموشی سے محنت کرو#،کامیابی خود شور مچا دے گی۔”💫 “لوگوں کی باتوں سے نہیں#،اپنے خوابوں سے متاثر ہو۔”🔥 “وقت ضائع مت کرو#،کیونکہ یہی وقت ایک دن تمہاری پہچان بنے گا۔”