Live Audio

In this era everyone should learn English as a skill because I saw many people succeed due to this language,technology is promoting day by day and in all use english if We ignore it we may become very remote for networking it is compulsory  I learn that the network is netwoth mean it's a wealth if you have connections with a community you will more chances of success....
"امید کا دامن تھامے رکھو؛ حیرت انگیز چیزیں اُس وقت بھی ہو سکتی ہیں جب تم اُن کی سب سے کم توقع رکھتے ہو۔" ✨

اپ دوسروں کی مدد کریں 
یہ جانتے ہوۓ کہ وہ اپ کی مدد نہیں کر سکتے۔

امید بدترین عذابوں میں سے بھی بدترین ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ تکلیف کو طول دیتی ہے
روزمرہ استعمال کی غذاؤں کے مزاجخشک مزاج غذائیں: اگر آپ کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جو خشکی اور تیزابیت کی وجہ سے ہے تو آپ کو خشک مزاج غذاؤں سے پرہیز کی ضرورت ہے ۔ روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی خشک مزاج غذاؤں کی فہرست :سبزیاں: کریلے ، پالک ، ساگ، چنے، لوبیا ، کچنار، چنے کی دال ، مٹر۔گوشت: مچھلی ، بڑا گوشت، کلیجیپھل: آڑو، کٹھے انگور، کھٹا آم، ناریل ، جاپانی پھل مشروبات: سکنجبین ، دودھ سوڈا، کولڈ ڈرنکس ، کافی ، پتی کا قہوہ، سرکہ، لونگ دارچینی کا قہوہ
گرم مزاج غذائیں:اگر آپ کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جو صفرا کی زیادتی یعنی گرمی کی وجہ سے ہے تو آپ کو گرم مزاج غذاؤں سے پرہیز کی ضرورت ہے ۔ روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی گرم مزاج غذاؤں کی فہرست :سبزیاں: ، بینگن، دال مونگ، لہسن، پیاز ، مولی، ہری مرچ، لال مرچ گوشت: مٹن، دیسی چکنپھل: آم شیریں، پپیتہ، میٹھے انگور، خربوزہمشروبات: شہد کا شربت ، اجوائن پودینہ کا قہوہ 
تر مزاج غذائیں: غذائیں:اگر آپ کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جو بلغم کی زیادتی یعنی تری کی وجہ سے ہے تو آپ کو اعصابی یعنی تر مزاج غذاؤں سے پرہیز کی ضرورت ہے ۔ روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی تر مزاج غذاؤں کی فہرست :سبزیاں: حلوہ کدو ، کدو، ٹینڈے ، گھیا توری ، شلجم، مونگرے پھل: میٹھے امرود، سردا ، انار شیریں گوشت: سری پائے مشروبات: دودھ کی لسی ، ستو، شربت بزوری 

جو جمعہ کے دن درود پڑھتا ہے اللہ اُس پر خاص رحمت نازل فرماتا ہے۔

جمعہ صرف دن نہیں بلکہ روح کی تازگی کا دن ہے۔🌸

زندگی وہ کتاب ہے جس کا ہر صفحہ کچھ نہ کچھ سکھا جاتا ہے،
بس صبر کرنے والا ہی اس کا اصل مطلب سمجھ پاتا ہے

🕊️🙂
Shukar hn hawa Chali barish hoi lagta garmi ko ham py taras agya 🤡

Pull down to refresh