Default Profile

Syed Tasneem Shah

@username

No bio available.

1
Posts
1
Followers
0
Following
تنازعات سے بچیں اور انہیں ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔تنازعات اور لڑائی جھگڑے میں کسی کا فائدہ نہیں ہوتا۔ اس میں صرف نقصان ہی نقصان ہے۔ انتقام کی چکروں میں نسلیں سجھڑ جاتی ہیں لیکن نتیجہ صرف نقصان پہ نقصان
خداراہ اپنی موجودہ نسلوں اور آنے والی نسلوں پر ترس کھائیں۔ انہیں تحفے میں تباہی نہ دیں۔ اپنی انا کی آڑ میں آ کر اپنے بچوں اور نئی نسلوں کو تنازعات اور بدیوں کی چکی میں نہ پیسیں بلکہ اس کے برعکس ان کو تعلیم ، تربیت اور اخلاق دیں تاکہ وہ ایک مفید اور خوشحال نسل بن سکیں
بقلم: سید تسنیم شاہ سٹوڈنٹ آف دی سنچری 
You’ve reached the end.