Default Profile

Irfan Alee Saiyad

@username

No bio available.

11
Posts
1
Followers
3
Following
Irfan Alee Saiyad shared fromMera kakar 's post
اگر دیر کا مطلب انکار ہوتا، تو اللہ۔سبحانہٰ و تعالیٰ حضرت یعقوبؑ کو برسوں بعد حضرت یوسفؑ سے نہ ملواتے۔ بعض اوقات تاخیر محرومی نہیں ہوتی، بلکہ بہترین وقت پر عطا ہونے والی رحمت ہوتی ہے۔
Irfan Alee Saiyad shared fromManan Arshad Mughal's post
ذہنی طور پر مضبوط کیسے بنیں
Irfan Alee Saiyad shared fromManan Arshad Mughal's post
معیار کو تعداد پر ترجیح دیں۔۔۔۔

ہر پودے کی اونچائی سے زیادہ گہرائی ہوتی ہے ۔

اس لیے یہ ایسے حالات میں بھی زندہ رہتا ہے جہاں وہ اپنا سہارا کھو بیٹھتا ہے۔

اپنا گہری جڑوں والا سپورٹ سسٹم بنائیں تاکہ کوئی آپ کو اکھاڑ نہ سکے۔

کبھی یہ کتاب پڑھ لینا ۔۔دعائیں دوگے مجھے۔

Indomethacin:

Relief That Cuts Both Ways

Imagine a capsule so powerful it can silence the fiery pain of ankylosing spondylitis, calm the storm of gout, and even save the fragile heart of a premature baby. That pill exists—its name is Indomethacin.


The Hero in pain management,

When other painkillers fail, doctors often turn to Indomethacin. It is one of the most potent NSAIDs, capable of breaking the cycle of inflammation in arthritis, spondylitis, and acute gout attacks. Patients describe it as a “switch”—turning off pain almost instantly.


Beyond Pain: Saving Lives

Indomethacin isn’t just about joints. In neonatal intensive care units, it is used to close a dangerous heart vessel called the ductus arteriosus in premature babies. A drug that eases the pain of adults can literally save the lives of newborns.


The Mystery of Rare Headaches

There are headaches so rare and brutal—paroxysmal hemicrania, hemicrania continua—that almost no drug works. Except one. Indomethacin. Its dramatic effect is so unique that doctors use it as a diagnostic test: if the headache vanishes, the mystery is solved.

The Dark Side

But every hero has a shadow. Indomethacin carries high risks:

Stomach ulcers and bleeding.

Heart attack and stroke.

Kidney damage.

Confusion, dizziness, even seizures in overdose.

Its strength is also its danger. That’s why doctors reserve it for short term use or when other NSAIDs fail.


Indomethacin is a double edged sword—a drug that can bring dramatic relief, save fragile lives, and solve medical mysteries, but one that demands respect and caution. It is not the everyday painkiller; it is the specialist’s weapon.


This article is for educational / awareness purpose only .

It is neither medical advice nor prescription.

Don't self medicate. Many drugs are interactive and some interaction are fatal.


For diagnosis, prescription and advice always rely on your Doctor.


#irfanaleesaiyad

#new

نان سینس سنسنی


بریکنگ نیوز

کہہ کر خبر کا آغاز کرنے والے نیوز ریڈر کی آواز میں کچھ ایسا اتار چڑھاؤ ہوتا ہے کہ سننے والا اچھا نا کچھ دیر کے لیے رک کر اس خبر کو دیکھتا ہے اور تھوڑی دیر بعد کہتا ہے کھودا پہاڑ نکلا چوہا،بلکہ اب تو چیونٹی یا مچھر کا پر ہی نکلتا ہے۔

خبروں کے نام پر سنسنی پھیلانا،لوگوں کی توجہ کھینچنے کے لیے ان کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھانا،یہ روز بروز کا کھیل تماشہ ہم دیکھ رہے ہیں۔

بریکنگ نیوز کے نام پر ہمیں بارکنگ نیوز سنائی جا رہی ہے یعنی بھونکتی ہوئی نیوز۔

اگر بات دل کو لگی ہو تو پھر اتنی شیئر ضرور کرنا کہ ان اینکرز اور ان کے مالکان تک یہ پوسٹ پہنچے اور بریکنگ نیوز کے نام پر بارکنگ بند ہو جائے۔

And

When I say Don't ask me


You should not miss the opportunity to ask me how our opponents benifit us.

اس نے کہا:تم ناکام ہو

میں نے کہا اوکے۔

اس نے کہا اس ناکامی کے لئے تم ذمہ دار

میں نے پھر کہا او کے

اس نے کہا تم نے دوسروں کو ناکام کیا

میں بولا اوکے

اس نے کہا تمہاری وجہ سے فلاں کامیاب ہو گیا

میں نے کہا اوکے

اس نے کہا تم نے فلاں کے لیے فلاں کو ناکام کیا اور فلاں کے لیے فلاں کو کامیاب کیا اور تم ایسے ہو ، ویسے ہو ، یوں ہو ،تیوں ہو،۔

میںلوگ کیا کہیں گے اس بات کا ڈر ہے۔۔

اس نے کہا:تم ناکام ہو

میں نے کہا اوکے۔

اس نے کہا اس ناکامی کے لئے تم ذمہ دار

میں نے پھر کہا او کے

اس نے کہا تم نے دوسروں کو ناکام کیا

میں بولا اوکے

اس نے کہا تمہاری وجہ سے فلاں کامیاب ہو گیا

میں نے کہا اوکے

اس نے کہا تم نے فلاں کے لیے فلاں کو ناکام کیا اور فلاں کے لیے فلاں کو کامیاب کیا اور تم ایسے ہو ، ویسے ہو ، یوں ہو ،تیوں ہو،۔

میں نے کہا اوکے ، اوکے


اب وہ جھنجھلا گیا، چڑ گیا،گالیاں بکنے لگا

ابے سالے،کتے کمینے ،غدار تو کچھ کہتا کیوں نہیں ؟

میں نے کہا کیونکہ تو او کے نہیں ہے ۔

زندگی میں کامیابی اور ناکامی کا ذمہ دار ی اٹھانا ذہنی صحت مند ہونے کی علامت ہے۔ جب تم اپنی زندگی کی کامیابی اور ناکامی کے لئے دوسروں کو ذمہ دار قرار دیتے ہو تو تم میں خود اعتمادی کی کمی ہے،اور ناکام ہو نے پر لوگ کیا کہیں گے اس بات کا ڈر ہے۔۔