userPic

Manan Arshad Mughal

Manan Arshad

Graphic Designer, Video Editor

42
Posts
23
Followers
49
Following
معیار کو تعداد پر ترجیح دیں۔۔۔۔
postImage
ذہنی طور پر مضبوط کیسے بنیں
postImage
ماحول کو تھوڑا خراب کر دیا کریں تاکہ ۔۔۔۔۔
postImage
ایک مینٹور ( Mentor) کا اصل کام منزل تک پہنچانا نہیں، بلکہ منزل کا راستہ دکھانا ہوتا ہے۔وہ آپ کو نقشہ دیتا ہے، سمت سمجھاتا ہے، رکاوٹوں سے خبردار کرتا ہے، مگر سفر… وہ آپ ہی کو طے کرنا ہوتا ہے۔آپ راستے میں بار بار سوال کر سکتے ہیں، رائے لے سکتے ہیں، مشورہ مانگ سکتے ہیں مگر قدم خود ہی اٹھانے پڑیں گے۔ویسے بغیر مینٹور کے بھی منزل مل سکتی ہے،مگر وہ سفر طویل، پیچیدہ اور کبھی کبھی تھکا دینے والا ہو سکتا ہے۔جب کہ ایک اچھا مینٹور وقت بچاتا ہے، غلطیوں سے بچاتا ہے، اور آپ کو خود سے زیادہ سمجھ کر رہنمائی کرتا ہے۔فیصلہ آپ کا، راستہ آپ کا، مگر رہنمائی ،وہی فرق پیدا کرتی ہے۔#جاوید_تیموری
postImage
3 Rules of Relationships
postImage
زندگی کے الٹے اصول ۔۔۔ 👍👍👍
postImage