userPic

Noor Islam Safi

katasar

Noor Islam Safi, a social/Political Activist, commerce graduate and young emerging leader from the tribal district Mohmand, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. WhatsApp: 03005903975

4
Posts
2
Followers
0
Following
ټولنه د مختلفو رنګونو، فکرونو، نظریاتو او حیثیتونو نه جوړه ده.راځۍ چي یو بل ته درناوې او احترام ورکړو، ترڅو د فکر او نظر اختلاف د ویش او نفاق سبب نه، بلکې د اصلاح او پرمختګ سبب وګرځي. 🤝
#احترام #یووالی #ټولنه #پرمختګ
Noor Islam Safishared fromNoor Kamal Shah's post

"وہ دوست ہو دشمن کو بھی تم مات کرو ہو " 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ہمارے والد بزرگوار ذرا سخت قسم کے ترش مزاج آدمی تھے ، ساری زندگی اپنے خودساختہ اصولوں پر چلے اور ہمیں بھی بے دردی سے چلایا ـ انہوں نے زندگی بھر اپنی ساری اولاد کو خوب کھینچ کھانچ کر ہی رکھا ـ مجال ہے جو کبھی ہم ان کی مرضی کے خلاف سرمو آگے پیچھے ہو جائیں ـ ہمارے ان دوست نما شاطروں نے موقع بموقع ہمارے خلاف ان کے وہ کان بھرے، وہ کان بھرے کہ خدا کی پناہ ؛ ہمیں چور ، نشئی ، بے ایمان اور خاندان کا دشمن تک بنا ڈالا ـ چنانچہ کئی دن تک گھر میں خوب کھینچا تانی رہی ؛ ہمارے جیبوں کی مسلسل تلاشی لی جاتی رہی یہاں تک کہ سوتے وقت منہ کی بدبو تک سونگھی جاتی رہی ـ ہمیں صورت حال تب سمجھ آئی جب والد موصوف ایک دن تلاشی لینے کے دوران گردن کی کالر سے لے کر شلوار کی حد تک پار کر گئے اور جوتوں تک پہنچے ـ ہم نے حیرت زدہ ہوکر پوچھا ؛ ابا حضور ! بتائیں تو سہی ؛ آپ ڈھونڈ کیا رہے ہیں ؟ بڑھک کر بولے ؛ چرس ، جو آج تو نے منگوائی تھی اور مسن (محسن) نے تمہارے ہاتھ میں دیکھ لی تھی ( محسن ہمارا لنگوٹیا یار ہے اور مسن کے تخفیف شدہ نام سے پکارا جاتا ہے ) ـ یہ سننا تھا کہ چودہ طبق ہی روشن ہو گئے ، پاؤں تلے سے زمین ہی نکل گئی ـ حد ہوتی ہے مذاق کی بھی ـ کیا آزادی اور بے تکلفی اسی کو کہتے ہیں ؟ اتنا بڑا الزام اس بدبخت نے لگا دیا تھا ہم پہ حالانکہ چرس کا استعمال تو کجا ، ہم نے تو اس مکروہ شے کی شکل بھی کبھی نہیں دیکھی تھی ـ بڑی مشکل سے والد محترم کو یقین دلایا کہ بابا جان ! جھوٹ بول رہے تھے وہ کمینے ؛ ہم آپ کو چرسی لگ رہے ہیں کیا ۔۔۔۔؟؟؟

postImage
السلام علیکم بھائیوں، بہنوں دوستوں امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ تمام لکھاریوں، دانشوروں اور ادبی ذوق رکھنے والوں سے التجا کرتا ہوں کہ اس وقت معاشرہ مختلف بیماریوں کا شکار ہوتا جارہا ہے،  اس پر نظر رکھیں، بہتری کیلئے اپنی سوچ ، تجربات،  کے مطابق اس میں بہتری لانے کی کوشش کریں۔ شکریہ 

Hello , I am new here. A social political activist,  commerce graduate and fond of writings, want to share my thoughts ideas experiences etc for the best interests of our coming generations. Help me and giude me that how to use the app. Regards 

Noor Islam Safi 

You’ve reached the end.