Live Audio

Hi everyone !

This is my first ever post on this plateform 

How long you have been using this app ?🤔

سینے پہ میرے رکھ کے وہ سر کہنے لگےدرد ہوتا ہے، اب ہوتا ہے، کب ہوتا ہے؟

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو اُن افراد کے بارے میں علم ہوتا ہے جو زندگی میں زہر گھول رہے ہوتے ہیں ، اِنھیں رفتہ رفتہ دور کرتے رہیں تاکہ وہ آپ کو مکمل تباہ نہ کر سکیں ۔

پاکستان نے سعودیہ کو ممنون بھی کر لیا ایران کو ایک محاذ کم کر کے دے دیا۔ ساتھ ہی اچانک ہم جنگی جہاز لے کر بگرام ائیر بیس پر چڑھ دوڑے۔ چونکہ وہاں سے ایران کو نشانہ بنانا آسان تھا اور طالبان نے اندر خانے امریکہ کو اس اڈے تک رسائی دینے کی سازش سوچی تھی۔ لیکن ہم نے ایک طرف اپنی معمول کی کاروائی قرار دے کر امریکہ کو اعتراض سے پہلے چپ کرایا ساتھ ہی ایران کا معنی خیز شکریہ بھی خوشی جوشی وصول کیا۔ پٹرول مہنگا ہوا۔ عالمی لیول پر قیمت بڑھی لیکن ہم نے اپنے مقامی پی ایس ایل کا افتتاح کرکے کرکٹ کھیلنی شروع کر دی۔ سکول بند کر دیے جن کا جنگ سے لین دین ہی نہیں تھا۔ موٹروے پر سپیڈ لمٹ لگا دی۔ ساتھ ہی ایک بار پھر افغانستان کی طبیعت صاف کی۔ اتنی دیر میں ایران آبنائے ہرمز بند کر چکا تھا۔ تمام خطے کی تیل سپلائی رک چکی تھی لیکن ہم بے فکر پی ایس ایل انجوائے کر رہے تھے۔ جیسے ہی انڈیا نے خوشی کا اظہار کیا کہ پاکستان کے تیل کا ذخیرہ کم ہے اور افغانستان پر سٹرائیک کی وجہ سے مزید کمی ہو رہی ہے تو ہم نے وہی کیا جس کے لیے ہم مشہور ہیں۔ تمام ممالک کی بند سپلائی سے پاکستانی جہاز یوں گزرے کہ سب دنگ رہ گئے۔ کیونکہ پاکستانی جہازوں کو ایرانی کوسٹل گارڈ پائیلٹ کر رہے تھے۔ ساتھ ہی پاکستان کے پرچم بردار دیگر چند ممالک کے جہازوں کو بھی گزرنے کی اجازت ملی۔ یعنی یہاں بھی ہم نے اپنے قومی کلچر سفارش کا عالمی استعمال کیا۔ اب یو اے ای نے ایران مخالفت میں خواہ مخواہ اپنی زمین اسرائیل کو دی ساتھ ہی پاکستان سے اپنے رول اوور کیے گئے 2 ارب ڈالر واپس مانگے۔ سب کا خیال تھا کہ اب یہ پھنس چکےلیکن پہلی دفعہ ہم نے بڑے آرام سے پیسے ان کو ایسے دیے کہ ابھی ان کو یقین نہیں آیا ہوگا۔ یہ الگ بات ہے کہ پاکستان نے ضرور یہ رقم کسی سے مانگ کے ہی دی ہونی لیکن سٹائل عالمی لیول پر بھی محلے کے بدمعاش والا تھا جو پہلی کمیٹی لے کر باقی شارٹ کر دیتا۔ اب ریاست نے دیکھا کہ گوادر پورٹ پر کام اچھا ہے۔ جیسے کسی میلے میں لوگ آ کر سٹال لگاتے اور اچھی کمائی ہوتی ہم نے اپنے پورٹ پر سب کو بلا لیا اور اچھی خاصی دیہاڑیاں لگا لیں۔ دوسری جانب جب لگ بھگ ہر مشرق وسطی کے ملک کا ائیر ڈیفینس سسٹم آن تھا ہم نے کراچی ائیر پورٹ پے میلا لگا کر سارے جہاز اتارنے اور مال بنانا شروع کر رکھا تھا۔ اچانک ریڈار پر ڈرون وارننگ آئی ہم نے اسے لاکھوں کا میزائل مارنے کے بجائے آنے دیا اور جیسے ہی اسے ہم نے کنٹرولڈ بلاسٹ کروایا۔ ساتھ ہی 70 سی سی بائیک انجن والے ڈرون کی پکچر وائرل کرکے میمز کا طوفان کھڑا کر دیا ۔ اس دوران ہم نے سوچے سمجھے بغیر اعلان کر دیا کہ امریکہ ایران کی ہم ثالثی کرواتے ہیں۔ اب پوری دنیا کی نگاہیں ادھر لگ گئیں۔ کہ ان سے کیا ہو گا ۔ ہم نے عالمی لیول کی سفارت بالکل اس سٹائل میں کی جس میں کراس پرچہ ہونے پر دونوں پارٹیوں کے درمیان تھانے والے کرتے ہیں۔ امریکہ ایران اسرائیل جنگ کو ہم نے بالکل پنجاب پولیس سٹائل میں حل کیا ہر ملک کو اس کی کمزوریوں سے آگاہ کیا اور ساتھ ہی دوسرے کی طاقت سے ۔ تھوڑی تھوڑی اپنی۔ تھانے داری کی جھلک بھی دکھائی۔ ٹرمپ جب بھی اڑا ہمارا سٹائل تھا چلو مرضی ہے ،پھر ایٹمی حملہ تو ۔ ۔۔۔۔۔ پھر اسرائیل پر بھی ہو سکتا ہے ۔ ایران پاکستان کے قریب ہے ہمارے بھی مسائل ہیں۔ کوئی درمیانی راہ نکال لیتے۔ بالاخر ہم نے عین اس وقت جنگ رکوا دی جب بڑا نقصان ہونے جا رہا تھا۔ مزے کی بات کہ اسی جنگ کا بہانہ بنا کر ڈیزل پٹرول سے ڈبل ٹرپل ٹیکس کلیکشن کرکے عوام کو بھی دبایا۔ عین اس وقت جب یہ لائینز لکھی جا رہی ہیں ۔پاکستان میں چند علاقوں کی شیڈولڈ لوڈ شیڈنگ شروع ہے۔ دنیا کے ہر ملک سے ہم نے قرضہ لیا ہوا۔ ہر فارن فنڈڈ پراجیکٹ میں ہم نے نام انٹر کروا رکھا۔ ہماری شرح خواندگی کا بیڑہ غرق ہے، صحت کا نظام بری طرح خراب ہے۔ عالمی لیول پر جوڈیشل کی رینکنگ میں 134 واں نمبر ہے۔ روپیہ عالمی سطح کی کمزور ترین کرنسی ہے اور ملک کے اندر سینیکڑوں مسائل چل رہے ہیں۔ پھر بھی ہم نے عالمی سطح کی ثالثی بھی کی۔ تیل کی گزر گاہ پر عملا ٹول پلازے کے ٹھیکدار والا رویہ اپنایا۔ افغانستان کی مرمت بھی کی۔ یو اے ای سے تعلقات بگاڑے۔ اور یاد رہے سعودی عرب کے دفاع کا ہم نے معاہدہ کرکے وہاں بھی ذمہ داری لی ہوئی۔ انڈیا بارڈر پر انتظار میں ہے کہ 9 مئی کا بدلہ کیسے لیں جبکہ ہم اسرائیل اور امریکہ کو بھی آنکھیں دکھا رہےنام یاد رہے۔۔۔۔ پاکستان
کامیابی کوئی جادو نہیں ہے، یہ صرف مسلسل کوشش، صبر اور حوصلے کا نتیجہ ہے۔جو لوگ مشکل وقت میں بھی ہار نہیں مانتے، آخرکار وہی اپنی منزل پا لیتے ہیں۔اس لیے کبھی خود پر یقین کم نہ ہونے دیں، کیونکہ آپ کی اصل طاقت آپ کا یقین ہے۔✨ یاد رکھیں:“آج کی تھوڑی سی محنت، کل کی بڑی کامیابی بن سکتی ہے”
ٹائم ٹیبل چھوڑو… Priority ٹیبل بناو!(کیونکہ کامیاب لوگ وقت کو نہیں، value کو مینج کرتے ہیں)
Time Table صرف تمہیں busy رکھتا ہے۔Priority Table اصل میں فرق ڈالتا ہے۔
Busy ہونا ایک Illusion ہے۔Impact ڈالنا Real Deal ہے۔
🧠 Neuroscience کہتی ہےدماغ گھڑی کے اشارے پر نہیں چلتا…دماغ dopamine کے سگنلز پر چلتا ہے۔
جب کام important لگے،تو دماغ خود focus بنا دیتا ہے۔جب کام just routine ہو…تو دماغ یوٹیوب یا انسٹا ریلز کی طرف بھاگتا ہے۔
💡 اس لیے Productivity apps نہیں،Prioritization muscles build کرو۔
📖 Steve Jobs نے کہا تھا:"Innovation means saying NO to 1000 things."وہ ٹائم ٹیبل نہیں دیکھتا تھا…وہ روز اپنے آپ سے صرف ایک سوال پوچھتا تھا:"What truly matters today?"
📌 Warren Buffett کا 5/25 Rule:25 goals لکھو5 چن لوباقی کو ignore کرو، کیونکہ وہ distractions ہیں، dreams نہیں۔
⛔ ٹائم ٹیبل میں بندے کو لگتا ہے کہ وہ کنٹرول میں ہے✅ Priority ٹیبل بندے کو اصل direction دیتا ہے
🌪 تم دن بھر بھاگتے ہوکلینڈر فل To-Do List چمچماتی ہوئی مگر رات کو لگتا ہے… "یار کچھ خاص نہیں ہوا"
Why?Because تم نے وہ نہیں کیا جو ضروری تھابس وہ کیا جو لکھا ہوا تھا
⚔️ Productivity اب ٹیکنیک نہیں رہی،یہ ایک مائنڈسیٹ وار ہے:
👉 یا تم time کے پیچھے بھاگو گے👉 یا تم اپنی priority کی بنیاد پر وقت کو اپنے پیچھے لگاؤ گے
Time Table تمہیں مصروف رکھے گاPriority Table تمہیں نتائج دے گا۔
Agenda لکھنے سے پہلے…اپنے گولز یاد کرو۔کیونکہ:
"You don’t need more time.You need more clarity."
ENERGY DRINKS THAT ACTUALLY BUILD REAL ENERGY:
• Black coffee• Lemon water with pink salt• Coconut water• Fresh orange juice• Green tea• Beetroot juice• Ginger tea• Honey + warm water
Sexual discipline is what differentiates a man from boys.
Boys chase sex.
A man chases God, money, and fixing himself.
Very big difference.
एक शिक्षक के रूप में कुछ दृश्य ऐसे होते हैं जो आपको भीतर तक परेशान कर देते हैं।
हाल ही में मैं एक बच्चे के पास बैठा था। सामने लैपटॉप पर फिजिक्स का ऑनलाइन लेक्चर चल रहा था। देश के एक प्रसिद्ध स्टार टीचर पढ़ा रहे थे।
पहली नज़र में सब ठीक लग रहा था।
लेकिन कुछ देर बाद मैंने देखा कि कॉपी बंद पड़ी है। पेन मेज पर रखा है। कोई नोट्स नहीं बन रहे। कोई सवाल हल नहीं हो रहा।
बीच-बीच में मोबाइल उठता है। कभी गेम, कभी इंस्टाग्राम नोटिफिकेशन, कभी फुटबॉल वर्ल्ड कप का स्कोर।
फिर कुछ मिनट लेक्चर।फिर वापस मोबाइल।
काफी देर तक मैंने कुछ नहीं कहा। फिर मैंने बच्चे से कहा,
"बेटा, अगर तुझे मोबाइल पर गेम खेलना है तो लैपटॉप पर जो वीडियो चल रहा है उसे बंद कर दे और आराम से गेम खेल ले। कम से कम एक समय पर एक काम तो कर।"
बच्चा तुरंत नाराज़ हो गया।
उसका जवाब था,
"सर, पढ़ाई भी तो कर रहा हूँ!"
और यहीं आज की सबसे बड़ी समस्या छिपी हुई है।
बच्चे को सचमुच लगता है कि वह पढ़ रहा है।
उसे लगता है कि वह गेम भी खेल लेगा, सोशल मीडिया भी देख लेगा, मैच का स्कोर भी चेक कर लेगा और साथ में पढ़ाई भी हो जाएगी।
उसे विश्वास होता है कि बिना कॉपी खोले, बिना पेन चलाए, बिना सवाल हल किए, सिर्फ वीडियो लेक्चर देखते रहने से परीक्षा में अच्छे अंक आ जाएंगे।
एक शिक्षक के रूप में कई बार आप खुद को बेहद असहाय महसूस करते हैं।
आप समझा सकते हैं। टोक सकते हैं। बार-बार बता सकते हैं कि पढ़ाई देखने से नहीं, करने से होती है।
लेकिन एक सीमा के बाद आपकी विवशता शुरू हो जाती है।
क्योंकि बच्चा आपकी बात से असहमत नहीं होता, उसे सच में लगता है कि वह सब कुछ मैनेज कर लेगा।
दुर्भाग्य से प्रतियोगी परीक्षाएँ आत्मविश्वास नहीं, परिणाम देखती हैं।
और परिणाम केवल उन घंटों का नहीं होता जो स्क्रीन के सामने बिताए गए, बल्कि उन सवालों का होता है जो कॉपी में हल किए गए।
📢 بڑی خوشخبری: Into ایپ سے گھر بیٹھے پیسے کمانا سیکھیں! 💰✨ کیا آپ بھی فیس بک اور یوٹیوب کی طرح Into ایپ پر بلاگز، شارٹ کلپس اور ویڈیوز بنا کر ماہانہ اچھی آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ لیکن آپ کو معلوم نہیں کہ اس کا صحیح طریقہ کیا ہے اور مونیٹائزیشن کیسے آن ہوتی ہے؟ 🤔 اب پریشان ہونے کی ضرورت بالکل نہیں!

Pull down to refresh