userPic

Muhammad Bilal Khan

Bilal

abc

7
Posts
6
Followers
0
Following
گاڑی آہستہ چلاؤ - آگے خطرناک موڑ اور آبادی ہے  ایک لمحے کی جلدی، زندگی بھر کا پچھتاوا  ڈاکٹر طارق حسين سومرو فیملی فزیشن، لاڑکانہ ٹریفک حادثات سے بچاؤ پر تفصیلی پیغام1. Good Heading -مؤثر عنواناسپیڈ کا نشہ یا زندگی کی ہوش؟ موڑ پر آہستہ، گھر پر خیر سے  خطرناک موڑ + آبادی = موت کا پھندا۔ گاڑی آہستہ، دعا تیز  سڑک پر جلدی دکھانا مردانگی نہیں، بے وقوفی ہے۔2. Vigilant Driving چوکنا ڈرائیونگ کیوں ضروری؟موڑ + آبادی = ڈبل خطرہ:1. Blind Turnموڑ پر سامنے والا نظر نہیں آتا۔ سامنے موٹر سائیکل، بچہ، گدھا گاڑی ہو سکتی ہے۔2. آبادی: بچے گیند لے کر بھاگتے ہیں، عورتیں سامان لے کر روڈ کراس کرتی ہیں، بائیک والے اچانک مڑتے ہیں۔3. ری ایکشن ٹائم: 100km/h پر گاڑی 1 سیکنڈ میں 28 میٹر جاتی ہے۔ بریک لگاؤ گے تب تک حادثہ ہو چکا ہو گا۔ 40km/h پر 11 میٹر۔ جان بچ جائے گی۔ڈاکٹر کا اصول: "موڑ دیکھا نہیں، پاؤں بریک پر رکھا نہیں"۔3. Social سماجی نقصان1 ایک حادثہ، 10 گھر برباد : ڈرائیور مر گیا، 4 بچے یتیم، بیوی بیوہ، ماں بوڑھی۔ پورا محلہ جنازے پر۔2. آبادی میں حادثہ: اگر بچہ کچل دیا تو خون بہا، دشمنی، جیل۔ آپ کی 3 نسلیں برباد۔3. ٹریفک جام: ایک گاڑی ٹکرائی، پورا شہر لیٹ۔ ایمبولینس نہیں گزر سکی، مریض مر گیا۔لاڑکانہ-قمبر روڈ، رتہ کوٹ موڑ، باڈھ روڈ - ہر مہینے 2-3 جنازے اسی "جلدی" کی وجہ سے۔4. Medical حادثے کا میڈیکل نتیجہ - میں روز ER میں دیکھتا ہوں سر جی1. Head Injuryہیلمٹ/سیٹ بیلٹ نہیں = دماغ پھٹ گیا۔ بچ گیا تو "سبزی" بن کر 20 سال بستر پر۔2. Spinal Cordکمر ٹوٹ گئی = نیچے کا دھڑ مفلوج۔ پیشاب پاخانہ بستر پر۔3. خون کی کمی: 2 لیٹر خون بہہ گیا = 10 منٹ میں موت۔ 4. ہڈیاں: ٹانگ، بازو کٹ گئے۔ مصنوعی ٹانگ 8 لاکھ کی، وہ بھی چل نہیں سکتی۔سچ: 60km سے اوپر حادثہ = 80% موت یا معذوری۔ 40km پر = 80% معمولی چوٹ۔ فرق صرف "پاؤں" کا ہے۔5. Moral اخلاقی ذمہ داریآپ کی گاڑی میں صرف آپ نہیں بیٹھے۔ آپ کی ماں کی دعا، بیوی کا انتظار، بچوں کا مستقبل بیٹھا ہے۔ جلدی کر کے اگر کسی کی ماں کا بیٹا مار دو گے تو قیامت میں کیا منہ دکھاؤ گے؟ مرد وہ نہیں جو 180 پر گاڑی بھگائے۔ مرد وہ ہے جو 40 پر گاڑی روک کر بچے کو گزرنے دے۔6. Islamic اسلام کا حکم - اللہ فرماتا ہے: "اور اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو" سورہ بقرہ 195۔ نبی ﷺ نے فرمایا: "مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے" بخاری۔اسپیڈ سے گاڑی چلا کر دوسرے کی جان خطرے میں ڈالنا گناہ ہے۔ اگر کسی کو مار دیا تو "قتلِ خطا" کا کفارہ، دیت، 60 روزے۔ قبر میں سکون نہیں ملے گا۔دعا: گاڑی میں بیٹھ کر "بسم اللہ" پڑھو، موڑ پر "آہستہ" کر دو۔ یہ سنت بھی ہے، حفاظت بھی۔آخری پیغام - بھائیو، منزل دیر سے پہنچو گے تو لوگ 10 منٹ انتظار کر لیں گے۔ قبر میں جلدی پہنچ گئے تو کوئی واپس نہیں لائے گا۔3 سنہری اصول:1. موڑ = 40km: سائن بورڈ پڑھو "آہستہ چلاؤ"۔2. آبادی = ہارن + آہستہ: بچہ اچانک آ سکتا ہے۔3. سیٹ بیلٹ + ہیلمٹ : مرنا لکھا ہو تو بھی چوٹ کم ہو گی۔نعرہ: "اسپیڈ کم، زندگی زیادہ۔ موڑ پر بریک، گھر پر شریک"اللہ پاک ہمیں اور ہماری اولاد کو حادثات سے محفوظ رکھے۔ آمین
دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیکسے ہوتی ہیںآپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھےامریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا (heart patients) فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا (angioplasty) (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ
اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیںیہ stent امریکہ میں بنتا ہےاور اس کا (cost of production) صرف 3 ڈالر (روپیہ750 یا 850) ہےاسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3 یا 5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہےاور آپ کو لوٹا جاتا ہےڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤCholestrol، BP ya heart attackآنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشنیہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتاكيونکہ ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہےکچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھےblockage (cholestrol And fat) جمع ہونا شروع ہو جاتا ہےاس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا heart attack (ہارٹ اٹیک)ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ angioplasty كرواؤآپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
اب پڑھیں اس آئرود کا علاجادرک (ginger juice)اس خون کو پتلا کرتا ھےیہ درد کو قدرتی طریقے سے نوے فیصد تک کم کرتا هے
لہسن (garlic juice)اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھےوہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے
لیموں (lemon juice)اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیںیہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں
ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)اس میں نوے قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
ان مقامی اشیاء (یعنی چیزوں) کو اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.4 ایک کپ ایپل سیب کا سرکہ 
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں
اب آپاس میں تین کپ شہد ملا لیںروز اس دوا کے تین چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارےساری بلوکج ختم ہو جائیں گییعنی شریانیں کھل جائینگی  إنشاء اللہ 
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیںجزاک اللہ خیرا  ذرا سوچیں کہ شام کےسات بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلےایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپجبڑوں تک پہنچ جاتا ہے آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے پانچ میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وہاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیںآپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہےایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں 
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف دس سیکنڈ ہوتے ہیں .ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہےایک زور کی سانسلینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے
جب تک مدد نہ آئے یہعمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عامہو جائےزور کی سانسیں پھیپھڑوں میںآکسیجن پیدا کرتی ہےاور زور کی کھانسی کی وجہدل سكڑتا ہے جس سےخون سنچالن باقاعدگی سےچلتا ہے

آج میں گاڑی چلا رہا تھا تو مجھے ایسے لگا جیسے کہ میری گاڑی کی بریک میں شاید کچھ پرابلم ہے، حالاں کہ گاڑی صرف ایک سال پرانی ہے۔ مجھے وہم ہو گیا کہ مجھے اس گاڑی کو مکینک کو دکھانا چاہیے۔ میکنک نے دیکھی تو اُس نے کہا کہ کچھ بھی نہیں ہوا ہے، آپ کی گاڑی کے بریک بالکل ٹھیک ہیں۔ مجھے تسلی ہو گئی تو میں اپنے آفس چل پڑا۔ گاڑی چلاتے چلاتے میں بریکوں کے متعلق سوچنے لگا۔ تو مجھے ادراک ہوا کہ بریکیں صرف اس لیے نہیں ہوتیں، کہ جب ضرورت ہو گاڑی کو روک لیا جائے بلکہ کسی بھی گاڑی یا موٹر سائیکل میں بریکیں اس لیے لگائی جاتی ہیں کہ گاڑی تیز چلائی جا سکے۔ جی ہاں اگر بریکیں ٹھیک ہوں تو ہم گاڑی کی یا موٹر سائیکل کی جتنی چاہے سپیڈ بڑھا سکتے ہیں کیوں کہ ہمیں بھروسہ ہوتا ہے کہ ہم وقت پر یا جب ضرورت پڑے گی تب بریکیں لگا سکتے ہیں۔ اس طرح کامیابی کے راستے میں قدرت کی طرف سے گاڑی کی بریکوں کی طرح ناکامیاں آتی ہیں ، تاکہ ہم کامیابی کی سپیڈ بڑھا سکیں۔ کچھ دیر آہستہ چلیں پھر اپنی سپیڈ برقرار رکھ سکیں۔.                 ی

پاخانے کا بار بار آنا مگر کھل کر نہ آنا – وجوہات، علامات، علاج اور احتیاطتحریر از قلم: ہربل ڈاکٹر زبیر، مطب حکمت کدہ لاہور 
اگر بار بار واش روم جانے کی حاجت ہو لیکن پاخانہ مکمل طور پر نہ آئے تو یہ آنتوں کے کسی مسئلے یا بدہضمی کی علامت ہو سکتا ہے۔ اس کیفیت کو "نامکمل اجابت" یا "#tenesmus" کہا جاتا ہے۔
علامات:✔ بار بار پاخانے کی حاجت محسوس ہونا✔ #پاخانہ کم مقدار میں آنا یا خشک ہونا✔ پیٹ میں گیس یا اپھارہ✔ پیٹ میں درد یا بھاری پن✔ مکمل صفائی کا احساس نہ ہونا✔ بعض اوقات #مقعد میں جلن یا دباؤ
وجوہات:• قبض یا سخت پاخانہ• اگر آنتوں میں فضلہ سخت ہو جائے تو مکمل خارج نہیں ہو پاتا، جس کی وجہ سے بار بار جانے کی حاجت محسوس ہوتی ہے۔
آنتوں کا سنڈروم (IBS - Irritable Bowel Syndrome)• آنتوں کی حساسیت کی وجہ سے پاخانے کا نظام متاثر ہو سکتا ہے، جس سے بار بار حاجت محسوس ہوتی ہے لیکن کھل کر اجابت نہیں ہوتی۔
بواسیر یا مقعد میں سوجن• اگر مقعد میں بواسیر ہو یا اندرونی سوجن ہو تو پاخانہ مشکل سے نکلتا ہے اور بار بار حاجت محسوس ہوتی ہے۔ یہ ٹپس اور ہدایات حکیم زبیر، مطب حکمت کدہ لاہور نے عوام الناس کے بہترین مفاد میں ترتیب دے کر شائع کی ہیں، ہر مرض کے شافی علاج کیلئے رابطہ کریں، المشہور لاہور کا خالص ادویات والا سستا دواخانہ
ذہنی دباؤ اور ٹینشن• زیادہ ٹینشن لینے سے آنتوں کا نظام متاثر ہو سکتا ہے، جس کی وجہ سے یہ مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔
غیر متوازن خوراک• فائبر کی کمی، کم پانی پینا، زیادہ چکناہٹ والی غذائیں کھانے سے ہاضمے میں خرابی ہو سکتی ہے۔
آنتوں میں انفیکشن یا بیکٹیریا• بعض اوقات آنتوں میں بیکٹیریا یا انفیکشن کی وجہ سے بھی یہ کیفیت ہو سکتی ہے۔
زیادہ چائے، کافی یا کیفین کا استعمال• کیفین والی اشیاء آنتوں کی حرکت کو تیز کر دیتی ہیں، جس سے بار بار جانے کی ضرورت پڑتی ہے لیکن صفائی نہیں ہوتی۔
آسان گھریلو علاج:
✔ سونف اور زیرہ پانی• ایک چمچ سونف اور زیرہ پانی میں ابال کر پینے سے آنتوں کی صفائی ہوتی ہے اور قبض ختم ہوتی ہے۔
✔ دہی اور اسپغول کا استعمال• دہی میں ایک چمچ اسپغول ملا کر کھانے سے نظام ہاضمہ بہتر ہوتا ہے اور پاخانہ آسانی سے نکلتا ہے۔
✔ کشمش اور انجیر کا استعمال• رات کو 5 کشمش اور 2 انجیر پانی میں بھگو کر صبح کھائیں، یہ قبض کو ختم کر کے آنتوں کو صاف کرتا ہے۔
✔ گھی اور دودھ• رات کو نیم گرم دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی ملا کر پینے سے آنتوں کی حرکت بہتر ہوتی ہے۔
✔ لیموں اور نیم گرم پانی• صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی میں لیموں کا رس ڈال کر پینے سے نظام ہاضمہ متوازن ہوتا ہے۔
✔ ادرک اور شہد کا قہوہ• آنتوں کی سوزش کو کم کرنے کے لیے ادرک، شہد اور نیم گرم پانی کا قہوہ پئیں۔
✔ کیلا اور پپیتا کھائیں• یہ فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں اور آنتوں کی صفائی میں مدد دیتے ہیں۔
احتیاط:-
✔ پانی زیادہ پئیں (روزانہ کم از کم 8-10 گلاس)۔✔ زیادہ مرچ مصالحے، چٹپٹی اور فاسٹ فوڈ سے پرہیز کریں۔✔ فائبر والی خوراک (سبزیاں، دالیں، پھل) زیادہ کھائیں۔✔ ورزش یا چہل قدمی روزانہ کریں تاکہ آنتیں صحیح طریقے سے کام کریں۔✔ زیادہ چائے، کافی اور کولڈ ڈرنکس سے گریز کریں۔✔ ایک وقت میں زیادہ کھانے کے بجائے چھوٹے حصوں میں کھائیں۔
کون سی غذا کھائیں؟
✅ فائدہ مند غذائیں:✔ دہی، کیلا، پپیتا، سیب، ناشپاتی، انجیر، کشمش، اسپغول، مونگ کی دال، سبز پتوں والی سبزیاں (پالک، ساگ، میتھی)، دلیہ، ناریل پانی۔
❌ جن غذاؤں سے پرہیز کریں:✖ فاسٹ فوڈ، زیادہ چکناہٹ والی غذائیں، تلی ہوئی چیزیں، زیادہ گوشت، بیکری آئٹمز، چائے اور کافی، چٹپٹی چیزیں۔
اضافی ٹپس:✔ روزانہ کم از کم 30 منٹ واک کریں۔✔ کھانے کے بعد فوراً لیٹنے سے پرہیز کریں۔✔ کھانے کے ساتھ دہی یا سلاد ضرور شامل کریں۔✔ ایک وقت میں زیادہ نہ کھائیں، متوازن خوراک کھائیں۔
نتیجہ:اگر بار بار پاخانے کی حاجت ہو لیکن کھل کر نہ آئے تو یہ آنتوں کی خرابی، قبض، بواسیر، یا ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ فائبر والی خوراک، پانی کی مقدار بڑھانے اور ہاضمے کو بہتر بنانے والے قدرتی طریقے اپنانے سے یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ اگر مسئلہ برقرار رہے تو ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔
"میں میگنیشیم ہوں۔"
دروازے پر دستک ہوئیتو میں نے اندر سے پوچھا، "کون ہے؟"جواب آیا، "میں میگنیشیم ہوں۔"یہ نام میرے لیے نیا نہ تھا، مگر حیرانی ضرور ہوئی کہ میگنیشیم کیسے دروازے پر آ سکتا ہے؟ میں نے دروازہ کھولا، تو سامنے ایک بارعب مگر مہذب شخصیت کھڑی تھی۔ چہرے پر وقار، انداز میں شائستگی، جیسے کوئی بزرگ دانشور ہو۔ انہیں اندر آنے کی دعوت دی اور ڈرائنگ روم میں لے آیا۔
"آپ کون ہیں؟" اپنا مکمّل تعارف کرائیںمیں نے دلچسپی سے پوچھا۔
وہ مسکرا کر بولے، "میں آپ کے جسم کا ایک لازمی حصہ ہوں۔ آپ کی ہر سانس، ہر حرکت، ہر سوچ میں میری شمولیت ہے۔ مگر افسوس کہ اکثر لوگ مجھے نظر انداز کر دیتے ہیں۔"
میں نے حیرانی سے پوچھا،"کیا میں نے آپ کو کبھی نظر انداز کیا ہے؟""بالکل!" وہ بولے، "کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ بستر پر کروٹ لیں اور اچانک گردن میں بل پڑ جائے؟"میں نے سر ہلایا،"جی، ایسا تو آج صبح ہی ہوا ہے ہے۔""یہی تو میری کمی کی سب سے بڑی نشانی ہے۔"وہ سنجیدگی سے بولے۔ "جب میں کم ہو جاتا ہوں، تو جسم میں کھچاؤ پیدا ہوتا ہے، پٹھے اکڑنے لگتے ہیں، نیند متاثر ہوتی ہے، ذہنی دباؤ بڑھ جاتا ہے، اور دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو سکتی ہے۔ مگر پھر بھی لوگ مجھے اہمیت نہیں دیتے۔"
"کیا آپ صرف پٹھوں کے لیے ضروری ہیں؟"میں نے پوچھا۔ "نہیں، میں آپ کے دماغ کے لیے بھی اتنا ہی اہم ہوں جتنا جسم کے لیے۔" وہ بولے، "اگر آپ کو بےچینی محسوس ہو، چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آ جائے، یا ذہن الجھا ہوا لگے، تو اس کا مطلب ہے کہ میں کم ہو چکا ہوں۔ میں آپ کے دل، گردوں، ہڈیوں اور حتیٰ کہ آپ کی نیند کے لیے بھی بےحد ضروری ہوں۔"
"تو پھر آپ سب سے زیادہ کہاں پائے جاتے ہیں؟"میں نے تجسس سے پوچھا۔"میں قدرتی طور پر کئی غذاؤں میں پایا جاتا ہوں۔ سب سے زیادہ میرا خزانہ مغز کدو، یعنی پمپکن سیڈ میں ہے۔ اس کے علاوہ میں ہرے پتوں والی سبزیوں، بادام، اخروٹ، چیا سیڈز، کیلے، مچھلی، ڈارک چاکلیٹ اور دالوں میں بھی پایا جاتا ہوں۔ مگر بدقسمتی سے آج کل کی خوراک میں میری مقدار کم ہو چکی ہے، اسی لیے اکثر لوگ میری کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔"
"اگر کوئی آپ کی کمی کا شکارہو جائے تو اس کے لیے کیا حل ہے؟""سب سے پہلے تو قدرتی غذاؤں سے میری مقدار پوری کرنی چاہیے۔ اگر پھر بھی کمی برقرار رہے تو میرے پانچ اور بھائی بھی ہیں، یعنی مختلف قسم کے میگنیشیم سپلیمنٹس۔ جیسے میگنیشیم گلیسینیٹ، جو ذہنی سکون کے لیے بہترین ہے۔ میگنیشیم سٹریٹ، جو معدے کے مسائل حل کرتا ہے۔ میگنیشیم مالیٹ، جو پٹھوں کی کمزوری دور کرتا ہے۔ میگنیشیم تھیریونیٹ، جو دماغی کارکردگی بہتر بناتا ہے۔ اور میگنیشیم کلورائیڈ، جو جِلد اور جوڑوں کے لیے مفید ہے۔ مگر یاد رہے، کسی بھی سپلیمنٹ کا استعمال کرتے وقت ہمیشہ ماہر معالج سے مشورہ اور مقدار کا خیال رکھنا ضروری ہے۔"
"یہ بتائیں،کیا آپ کی کمی کا تعلق نیند سے بھی ہے؟""بےشک! اگر آپ کو نیند آنے میں مشکل ہو، یا رات میں بار بار آنکھ کھل جائے، تو یہ بھی میری کمی کی نشانی ہو سکتی ہے۔ میں جسم کو پر سکون رکھتا ہوں، نیند کے لیے ضروری ہارمون کو متوازن رکھتا ہوں، اور دن بھر کی تھکن اتارنے میں مدد دیتا ہوں۔"
"تو آپ کے بغیر زندگی کیسی ہوگی؟"میں نے سوال کیا۔"تصور کریں، اگر میں نہ ہوں تو کیا ہوگا؟آپ کی ہڈیاں کمزور ہو جائیں گی، ذہنی دباؤ بڑھ جائے گا، نیند متاثر ہوگی، توانائی کم ہو جائے گی، اور زندگی کا لطف جاتا رہے گا۔ یہی وجہ ہے کہ قدرت نے مجھے آپ کے جسم میں شامل کیا ہے تاکہ آپ کی صحت بہترین رہے۔"
"آپ کی یہ باتیں بہت دلچسپ ہیں،مگر لوگ آپ کو نظر انداز کیوں کرتے ہیں؟"وہ مسکرا کر بولے، "شاید اس لیے کہ میں نظر نہیں آتا، بس خاموشی سے اپنا کام کرتا ہوں۔ مگر جب میری کمی ہوتی ہے، تب لوگوں کو احساس ہوتا ہے کہ میں کتنا ضروری ہوں۔"
میں نے گہری سانس لی اور کہا،"واقعی، آج آپ سے مل کر اندازہ ہوا کہ آپ کتنے اہم ہیں۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ آپ کو نظر انداز نہیں کروں گا۔"
میگنیشیم نے مسکراتے ہوئے ہاتھ بڑھایا،"یہی تو میں چاہتا تھا اور یہی بتانے آیا تھا کہ صحت مند زندگی کا راز یہی ہے کہ آپ اپنی خوراک اور طرزِ زندگی میں میری مقدار کا خیال رکھیں۔"
یہ کہہ کر وہ جانے لگے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا اب ہم آپ کو کہیں نہیں جانے دیں گے آپ یہیں رہیں گے ہمارے ساتھ..
اللہ ، آپ کو آسانیاں عطا فرمائےاور آسانیاں تقسیم کرنےکاشرف عطا فرمائےں
بڑی آنت کو صاف کرنے والا نسخہآنتوں میں جمی ساری گندگی کو باہر کر دے گا۔ بہت اثر دار نسخہاگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی آنتوں صاف ہوں تو اس کو ضرور استعمال کریں۔ آپ کے جسم کے بہت سارے روگ دور ہو جائیں گے۔ہمارے غلط کھانے پینے کی وجہ سے یہ گندگی ہمارے آنتوں میں چمٹ جاتی ہے جس کی وجہ سے شدید بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ ہماری بڑی آنت قولون میں کس وجہ سے جمتی ہے ایسا ہم کیا کھاتے ہیں جس کی وجہ سے بڑی آنت کچرے سے بھر جاتی ہے۔جو چیز بھی میدہ سے بنی روز کھا رہے ہیں جو سڑی ہوئی ہے یا فائبر کی مقدار کم ہے یا بالکل نہیں ہے۔ وہ بڑی آنت میں جا کر چپک جائے گی اور آہستہ آہستہ آنت بھر جائے گی اور آنت کی دیوار موٹی ہو جاتی ہے اور اس کی صفائی بھی مشکل ہو جاتی ہے۔اسی وجہ سے ہمارا پیٹ بڑھتا ہے پیٹ لٹک جاتا ہے۔اس لئے میدہ سے بنی چیزوں سے احتیاط کریں۔ آنت میں کچرہ پڑنے پر خطرناک مسلہ میں پھنس سکتے ہیں آنتوں میں بلغم کف بننے لگتا ہے اور وہ بلغم آنتوں کی طرف سے خون کے ذریعے پھیپھڑوں میں جاتا ہے اور جمنے لگتا ہے اور آپ کو سانس لینے میں دشواری دقت پیش آتی ہے اور یہ بڑی آنت میں کچرہ جمنے سے ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ پیٹ میں قبض ہونا گیس کا ہونا، پیٹ میں بھاری پن پیٹ میں درد مروڑ منہ میں چھالے جیسے مسائل ہونے لگتے ہیں، معدہ خراب ہی تو ہے اور پھر تلی ہوئی اشیاء پکوڑے سموسے، شوارما اور دیگر میدہ و بیکری کی بسکٹ بیکری آئٹمز بنی اشیاء اور ڈبل روٹی اور زیادہ مسائل پیدا کر دیتے ہیں۔ان کو کھانا ترک کر دیجیے۔ یہ چیزیں معدہ اور آنتوں کی دیواروں سے چمٹ جاتی ہیں اور آپ کے سامنے بہت بڑی مصیبت کھڑی ہو جاتی ہے اور پھر مشکل ہو جاتا ہے معدہ سے ان کو باہر نکالنا۔ پھر بہت دوایاں لینی پڑتی ہیں جلاب وغیرہاپنے معدے کا خیال رکھیں اور بیماریوں سے محفوظ رہیں۔یہ نسخہ استعمال کر کے آپ بڑی آنت کی صفائی آسانی سے کر سکتے ہیں۔آپ پنساری کی دکان سے لیں۔ھوالشافی سہاگہ 20 روپے کا لیں اور کوٹ کر آگ پر رکھے آہنی توے پر تھوڑا تھوڑا ڈال کر بریاں کریں پہلے پانی چھوڑے گا پھر پھول جائے گا تب تک بریاں کریں جب تک چڑ چڑ کی آواز آنا بند نہ ہو جائے۔ اس کو بریاں کرتے وقت گھبرائیں نہیں جتنا حرارت دیں گے یہ جلتا نہیں تب تک بھونیں جب تک چڑ چڑ کی آواز بند نہ ہو جائے۔پھر اس کو پیس کر ڈھکن بند کانچ کی جار میں محفوظ رکھیں۔ترکیب استعمال صبح اور شام کھانا کھانے کے بعد چنے کی دال برابر سہاگہ بریاں گرم پانی دو گھونٹ میں ملائیں اور پی جائیں۔ بس اتنا سا آپ نے کرنا ہے اور پھر دیکھیں اس کا جادو، پیٹ میں جتنی گندگی جمی ہو صاف کر دیتا ہے، قبض دور ہو جاتی ہے بڑی آنت کو بہت جلدی صاف کرتا ہے۔اس کا کسی قسم کا سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ تین دن نہارمنہ صبح اور شام استعمال کریں آنتوں میں جمی گندگی بہت حد تک صاف ہو جاتی ہے۔۔تین دن کے بعد اس کو کھانا کھانے کے بعد ہی استعمال کریں تاکہ جو کھانا آپ نے کیا ہے پیٹ میں سڑے گا نہیں اور آنتوں میں نہیں چپکے گا۔یہ سہاگہ جتنا پرانا دمہ ہو اس کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔منہ میں جتنے چھالے ہوں دور کرتا ہے۔ نزلہ زکام چھاتی میں کھڑ کھڑ بلغمپیٹ میں گیس بہت زیادہ بنتی ہو۔ پیٹ بھاری رہتا ہو اس کو یہ سہاگہ ختم کرتا ہے۔ہر عمر کے لیے مفید ہے۔ بچوں کو نصف مقدار خوراک میں استعمال کریں۔۔بچوں کے سینے پر بلغم ہو خارج کرتا ہے۔۔دوران استعمال ٹھنڈے پانی کا استعمال نہ کریں۔ دہی کیلا چاول کم سے کم استعمال کریں
You’ve reached the end.