
deepaura
Silent vibes, strong mindset, and a story untold.
کبھی کبھی لوگ بغیر کسی وجہ کے بھی آپ سے حسد کرنے لگتے ہیں۔ آپ کا سکون، آپ کی ہنسی اور آپ کا خود اعتمادی انہیں برداشت نہیں ہوتی۔
سچ تو یہ ہے کہ آپ کا مثبت وجود انہیں ان کے اپنے اندر کی خامیوں کا احساس دلاتا ہے۔ آپ نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا ہوتا، پھر بھی نفرت ملتی ہے... صرف اس لیے کہ آپ وہ شخصیت ہیں جو وہ بننے کی حسرت رکھتے ہیں۔

تمہارے خوابوں کی بلندی تمہاری محنت کی گہرائی پر منحصر ہے جتنا گہرا کھو دو گے اتنا ہی قیمتی ہیرا ملے گا۔



اس شخص کی طرف واپس نہ جاؤ جس نے تمہیں ٹوٹتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھا، پھر بھی اپنے دن کو ایسے جاری رکھا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو، کیونکہ جو دل واقعی تم سے محبت کرتا ہے وہ تمہارے غم سے بے چین ہو جاتا ہے، اس سے پہلے کہ تم اس پر آنسو بہاؤ۔

بدلہ لینے کے بجائے اپنی خوشی اور کامیابی پر توجہ دینا ہی بہترین جواب ہے۔

زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے
اگلے صفحہ پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں پتا

جتنی حسرت سے میں نے تمہیں چاہا ہے
اتنی حسرت سے تم نے کبھی خود کو دیکھا بھی نہیں ہو گا ۔
تم میرا چہرا دیکھ کر میرے غموں کا اندازہ نہیں لگا سکتے
مجھے عادت ہے بے وجہ مسکرانے کی

intoBlog - Audio, Express, Blog