
Inam@muhammad
علم و عمل، نظم و نسق اور مثبت انسانی ،رویوں کے امتزاج پر یقین رکھنے والا ایک متفکر روح
ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں موجود تمام بنی نوع انسانوں کو از سر نو ایک نئے سانچے میں ڈھانے کی ضرورت ہے۔ اور ان کے ذہن میں یہ بات بٹھانی ہے کہ اس مختصر سی دنیا میں جتنا ہو سکے جیسا ہو سکے دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں
معاشرہ منجمد ہوچکا ہے۔۔ اس جمود کو توڑنا ہے اور نئے سرے سے شروعات کرنی ہے
اب سوال ہے کیسی شروعات اور کہاں سے تو جواب ہےنرسری اگانی ہے اور انتظار کرنا ہے کہ پودا تن آور درخت بن جائے اور پھل دینا شروع کریں
اپنے بچوں سے شروعات کیجئے آنے والی دنیا کو بدل دینے کی ٹھان لیجئے
اور اسے پھیلائیں لوگوں کے منفی رویئے سے کبھی دل برداشتہ نہ ہو
intoBlog - Audio, Express, Blog