
@username
No bio available.
قومی نکما پن
میرا تعلق ایک گاؤں سے ہے لکین آج ایک قومی المیے پر بات کرنے کو دل ہے
کیا ہم اجتماعی طور پر نکمے کام چور اور کاہل ہو چکے ہیں
ابھی اج کی بات ہے مجھے اپنے دفتر کے لیے مزدور کی ضرورت تھی ایک بندے سے بات ہوئی مزدوروں طے ہوئی دو گھنٹے کا کام تھا پورے دن کی مزدوری پر بات طے ہوئی ادھے گھنٹے بعد کام پر جانا تھا مگر دس منٹ بعد وہ غائب نمبر بند سارا گاؤں چھان مارا نہیں ملا گھر سے پتہ کیا بیوی خواہ مخواہ قسمیں کھانے لگی نہیں پتہ موبائل ان کا خراب ہے
قصہ مختصر نہیں ملا
شام کو واپس ایا تو کچھ لوگوں کے ساتھ وہی بندہ ملکی حالات پر تبصرہ فرما رہا تھا کہ حالات بہت خراب ہیں مہنگائی بہت ہو گئی ہے گورنمنٹ کچھ نہیں کر رہی
کیا ہم قومی طور پر کام چور ہیں
رحمت بلڈرز کی تیار چھتیں
منڈی بہاوالدین
سب آفس کنگ روڈ
03007746858
03435263357
محمد آفتاب بھٹی
رحمت بلڈرز کی تیار چھتیں
منڈی بہاوالدین
سب آفس کنگ روڈ
03007746858
03435263357
محمد آفتاب بھٹی
رحمت بلڈرز کی تیار چھتیں ٹف ٹائلز اور باونڈری والز
03007746858
03435263357
محمد افتاب بھٹی
سستا پائیدار فوری دستیاب ڈلیوری. اور فٹنگ کی سہولت کے ساتھ دستیاب

قربانی سنت ابراہیمی یے مگر امت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر فرض ہے جو ملحدین واٹر کولر لگانے کا یا قربانی کے پیسے این جی اوز کو دینے کا بولیں ان پر تین حرف بھیج کر قربانی کریں یہ فرض ہے
رحمت بلڈرز کی تیار چھتیں ٹف ٹائلز اور باونڈری والز
03007746858
03435263357
intoBlog - Audio, Express, Blog