جب میں 18 سال کی تھی تو ایک لڑکے کو پسند کرتی تھی جو عمر میں مجھ سے 12 سال بڑا تھامیرے سب گھر والے اسکو جانتے تھے بلکہ اس نے میرے لئے تختہ بھی بھیجا لیکن میرا قد اس سے کافی چھوٹا ہونے کی وجہ سے میری شادی اس سے نہیں ہوسکی اور اسکی شادی اسکی پھوپھی کی بیٹی سے ہوگئی میری بھی شادی ہوگئی جب میں 22 سال کی