السلام علیکمصبح بخیر،بے شک زندگی میں ہر نعمت حاصل کرنا کامیابی ھے،لیکن انہیں سنبھال کر رکھنا اصل کامیابی ہے،ہدایت، علم، محبت اور تعلقات سب مل سکتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے اندر انہیں نبھانے ان کی حفاظت کرنے اور ان کی قدر کرنے کا ہنر موجود ہے۔