userPic

Muhammad Ahmad shah

shahAhmad

I write what people's feel but not express✍️.

4
Posts
1
Followers
0
Following
جو آپ کے 99 اچھے کاموں کو بُھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے اُسے انسان کہتے ہیں اور جو آپ کی 99 غلطیوں کو بُھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبُول کرتا ہے اُسے "*الرحمان*" کہتے ہیں 
جب آپ کی تعلیم آپ کے تخیل اور آزاد سوچ کو محدود کر دے، تو اسے تعلیم نہیں بلکہ ذہنی غلامی کہا جاتا ہے...!!!
قابلِ نفرت ہے وہ واعظ !! جو بھرے ہوئے پیٹ کہ ساتھ ممبر پر بیٹھ کر , بھوکوں کو صبر کی تلقین کرتا ہے...!!!
زنجیر نہیں کٹتی تو پیر کاٹ دو، بے شک لنگڑا کر چلو گے لیکن آزاد چلو گے...!!!
postImage
You’ve reached the end.