Default Profile

ان کہی باتیں

@username

No bio available.

7
Posts
2
Followers
0
Following
ہم اس درجہ اکیلے ہیں کہ تنہائی کبھی ہم سےاگر ملنے کوُآ جاۓ اجازت تک نہیں لیتی 
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا  یہ خد وخال ہمارے یوں ہی نہیں بگڑے  ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا
کچھ لوگوں کے بے حد مہربان ہونے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ دنیا ان کے ساتھ بہت بے رحمانہ پیش آ چکی ہوتی ہے۔وہ جانتے ہیں کہ نظر انداز ہونا، غلط سمجھا جانا اور ٹوٹ جانا کیسا محسوس ہوتا ہے۔مگر وہ اس درد کو اپنے دل کو سخت بنانے نہیں دیتے، بلکہ اسے ہمدردی میں بدل دیتے ہیں۔وہ نہیں چاہتے کہ کوئی اور وہی بوجھ اٹھائے جو انہوں نے اٹھایا تھا، اس لیے وہ خود وہ مہربانی بن جاتے ہیں جس کی انہیں کبھیضرورت تھی۔
کبھی کبھی مجھے اپنے تھک جانے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے، جیسے تھکن کوئی گناہ ہو، اور جیسے انسان پر یہ ثابت کرنا ہمیشہ لازم ہو کہ وہ برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے.
كرستين لافانت
آخر میں وہ دو لوگ ملتے ہیں جو ایک دوسرے کو ڈھونڈ بھی نہیں رہے ہوتے-
کسی اور چہرے کو دیکھ کر تری شکل ذہن میں آ گئیترا نام لے کے ملا اسے میرے حافظے کا یہ حال تھا
کہیں خون دل سے لکھا تو تھا ترے سال ہجر کا سانحہوہ ادھوری ڈائری کھو گئی وہ نہ جانے کون سا سال تھا
  • اعتبار ساجد

ایمانداری نے مجھے سکھایا کہ معاشرے میں بے ایمان ہونا کتنا ضروری ہے سچ بولنے نے مجھے یہ بتایا کہ جھوٹ کتنی اہمیت کا حامل ہے مجھے خلوص نے یہ پرکھنا سکھایا کہ دھوکا کتنا ضروری ہے اپنے موقف پہ ڈٹے رہنا مجھے سکھایا کہ شکست تسلیم کرنا کتنا ضروری ہے ملاوٹ کی بناوٹ کی ٹرم مجھے لگتا تھا کہ صرف کاروبار میں ضروری ہے لیکن سب سے زیادہ ضروری یہ رشتوں میں ہے کر ملاوٹ بناوٹ جھوٹ فریب اسی سے اپ کے رشتے جڑے رہتے ہیں اسی سے اپ کے رشتے چلتے ہیں اور اسی پہ اپ معاشرے میں کامیاب رشتے کے طور پہ جانے جاتے ہیں اور




  • بدقسمتی سے میں کامیاب نہیں ناکام ہر چیز میں

خود کلامی ۔۔۔۔

You’ve reached the end.