Default Profile

zulfiqar ali

@username

No bio available.

2
Posts
1
Followers
1
Following
zulfiqar alishared fromzulfiqar ali's post
کلمہ طیبہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ ۔صترجمہ۔ اللّہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وسلم اللّہ کے رسول ہیں کہنے اور سننے میں یہ مختصر سی عبارت ہے لیکن اپنے اندر بے شمار اور بے پناہ صلاحیت و جرآت و استقلال و استحکام رکھتی ہے یہ مختصر سی عبارت کائنات کے ارتقائی نظریات سے آشنائی فراہم کرتی ہے اور ایک مستقل نظریہ پیش کرتی ہے وجود کائنات کا مقصد واضح بیان کرتی ہے ایک حقیقی راستے کا تعین کرتی ہے مختلف سمتوں کو آپس میں جوڑتی ہے جینے کے اسباب مہیا کرتی ہے انسان کی تخلیق کا مقصد عام و فہم سمجھاتی ہے نظریات کو پنپنے میں مدد فراہم کرتی ہے ایک حقیقی معبود کی طرف متوجہ کرتی ہے سچ کا جواز فراہم کرتی ہے انسان کے باطل عقائد کی تردید کرتی ہے خدا کی حقیقت آشکار کرتی ہے رب العالمین کی اطاعت کا اعلان کرتی ہے اور حضرت محمد صلی اللّہ علیہ السلام کے پیغمبر ہونے کا اعلان کرتی ہے ان کے طور طریقوں کو لازوال ٹھہراتی ہےبلاشبہ کلمہ طیبہ کی ایک مختصر اور پراثر تحریر انسان کے لیے آب حیات ہے جو جینے کا جواز فراہم کرتی ہے اللّہ تعالیٰ ہمیں اس کلمہ طیبہ کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللّہ وسلام #زوالفقار

You’ve reached the end.