
hakeemmohsin
حکیم محسن کمال تارڑ ایم فل اسلامک اسٹڈیز، فاضل طب والجراحت15 سالہ تجربے کے ساتھ بطور طبیب اور ماہر غذائیت، صحت مند اور متوازن زندگی کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔ آپ کی تحریریں نہ صرف جسمانی تندرستی بلکہ اخلاقی و روحانی ترقی کے لیے بھی رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ فرد اپنی صلاحیتوں کو پہچانے، مثبت سوچ اپنائے اور معاشرہ اجتماعی طور پر بہتر سمت میں آگے بڑھے۔
intoBlog - Write, Speak, Inspire