userPic

Sadam Hussain

SH

Pakistan

3
Posts
3
Followers
0
Following

پاکستانی اور ڈر 

پاکستانیوں میں ڈر نام کی چیز نہیں ہے 

اور ڈر ہونا چاہئے 

1 گھر کا راشن خریدنا ہے ادھاری پہ مل جائیگا 

2 اسکولوں کی فیس دینی ہے 2= 3 مھینی بعد میں دینگے یا قسطوں میں ادا کردی گئی 

3 مدارس کی تعلیم فری ہے اور فری چیز کی قدر کوئی نہیں کرتا 

4 قانون کا ڈر نہیں 

5 ہمارا پورا ملک اور عوام تقریباً قرضوں پر کھڑی ہے کوئی محنت نہیں کرنا چاہتا بس جگاڑ لگانے میں لگے ہیں 

جب تک پاکستانیوں میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کا ڈر نہیں ہوگا تب تک طرقی نا ممکن ہے 

کیا درگاہوں اور درباروں پر صرف میلے ہی لگ سکتے ہیں 

جن لوگوں کی مزاریں ہیں وہ اللہ کے ولی تھے انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی ناچ گانے اور شراب نوشی نہیں کی لیکن ان کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد  لوگوں نے ان کی مزاروں کا کیا حال کردیا ہے پاکستان کی حکمرانوں کو چاہیے کہ مزاروں کو تعلیم حاصل کرنے کی جگہ بنائیں جاں پر یونیورسٹیاں مدارس ہونے چاہیے 

پاکستان 

کی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ سوچتے ہیں منصوبے بناتے رہتے ہیں لیکن ان پر عمل نہیں کرتے بڑے بڑے خواب دیکھتے ہیں 

اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ پاکستانی عقلمند نہیں یا پہر طاقتور نہیں پاکستانی طاقت اور عقل میں بھت اچھے ہیں لیکن بس قدم نہیں اٹھاتے 

You’ve reached the end.