userPic

Mubashir naveed

Nahiiii

Writer

5
Posts
6
Followers
0
Following
دوسروں کی نعمتیں اور اپنی محرومیاں شمار کرنے سے ناشکری،ڈپریشن ،حسد اور مایوسی جیسے امراض پیدا ہوتے ہیں
جن رشتہ داروں کو لوگ جیتے جی منہ نہیں لگاتے ان کے مرنے پہ سٹیٹس لگا کر لوگوں سے ہمدردیاں بٹور رہے ہوتے ہیں
احساس نا ہو تو خون کے رشتے بھی اجنبی لگتے ہیں 
کسی سے اتنا ہی ملو جتنا کوئی ملنا چاہے
خود نکل جاؤ اس سے پہلے کہ نکالے جاؤ
You’ve reached the end.