
MuhammadAltaf
میں ہجوم کا حصہ نہی اپنی پہچان خود ہوں۔
السلام علیکم دوستو!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آپ سب سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ ہم سب اس پلیٹ فارم پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔ اگر کسی دوست کی پوسٹ اچھی لگے تو اسے لائک کریں، ریٹنگ دیں اور حوصلہ افزائی کریں۔ اس طرح نہ صرف ہمارے درمیان اچھا ماحول قائم ہوگا بلکہ پلیٹ فارم بھی مزید بہتر انداز میں ترقی کرے گا۔
میں خود بھی کوشش کرتا ہوں کہ دوستوں کی پوسٹس کو پسند کروں اور ان کی حوصلہ افزائی کروں۔ اگر ہم سب مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دیں تو ہر کسی کو فائدہ ہوگا، خصوصاً اگر اس پلیٹ فارم پر ارننگ یا دیگر مواقع موجود ہوں۔
آپ سب کی محبت، تعاون اور سپورٹ کا بہت شکریہ۔
intoBlog - Write, Speak, Inspire