Default Profile

Muhammad Mubashir

@username

No bio available.

1
Posts
0
Followers
0
Following
میں نے اپنی خواہشوں کو راستہ دیا خود کہیں پیچھے رہ گیا جس کا مسکن آفاق ہونا تھا آج کئ گز زمین کے نیچے رہ گیا ہجر،دکھ ،پشیمانی مصیبت ہر بلا کا وارث رہا ہوں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کوئ راہ ہموار نہ کوئ غم گُسار بے بسی کا ٹھیلہ شام تک کھینچے رہ گیا محمد مبشر
You’ve reached the end.