کامیابی حاصل کرنے کی تین اہم باتیں
1-آپ کیا کرتے ہیں، کونسا کام کرتے ہیں، آپ کس چیز میں ماہر ہیں٫ کس طرح کماتے ہیں، کوئی ایسا فن جس پر آپ فخر کرتے ہیں، یہ ہے پہلی بات۔
2-آپ کو اس سکل کی وجہ سے کتنے لوگ جانتے ہیں، آپ کی اس فن کی وجہ سے کتنی جان پہچان ہے۔ آپ کی نیٹ ورکنگ کیا ہے۔ یہ ہے دوسری بات
3-آپ کو اس سارے فن سے، سارا کچھ سیکھنے سے، اور سارے نیٹ ورک سے، ساری جان پہچان سے کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے، یہ ہے تیسری اور اصل بات۔
#جاوید_تیموری