into
Signup
Login
Profile
Home
Login
Terms and Conditions
Privacy Policy
Mananarshad
manan.designer72@gmail.com
کامیابی حاصل کرنے کی تین اہم باتیں
1-آپ کیا کرتے ہیں، کونسا کام کرتے ہیں، آپ کس چیز میں ماہر ہیں٫ کس طرح کماتے ہیں، کوئی ایسا فن جس پر آپ فخر کرتے ہیں، یہ ہے پہلی بات۔
2-آپ کو اس سکل کی وجہ سے کتنے لوگ جانتے ہیں، آپ کی اس فن کی وجہ سے کتنی جان پہچان ہے۔ آپ کی نیٹ ورکنگ کیا ہے۔ یہ ہے دوسری بات
3-آپ
کو اس سارے فن سے، سارا کچھ سیکھنے سے، اور سارے نیٹ ورک سے، ساری جان پہچان سے کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے، یہ ہے تیسری اور اصل بات۔
#جاوید_تیموری
0
0
Lastest Users
yasir
3 months ago
Abrar Ali
3 months ago
yasir khan
3 months ago
Humaira
7 months ago
Javaid
10 months ago
junaid
10 months ago
Dummy
10 months ago
Waleed
10 months ago
/post/51da4bb1-da07-46cc-92ac-9f0846c10f45